علی پور سیداں شریف سے

دربار عالیہ حضرت امیر ملت علی پور سیداں شریف پر عظیم الشان 121 ویں عالمی تاجدار ختم نبوت کانفرنس و یوم امیر ملت کا انعقاد کیا گیا ہے

برموقع 72 واں سالانہ عرس مبارک حضور امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمتہ اللہ علیہ زیر صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں