گجرات سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں فیروز آباد گجرات کی بشیر میرج ہال میں محمد مبشر بٹ جماعتی صاحب کے بیٹے محمد ابراہیم جماعتی صاحب کا سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے نکاح پڑھایا اور ڈھیروں دعاؤں سے بھی نوازا