جرمنی سے

جامع مسجد صوفیا میونخ منہاج القرآن پر ایک شہداء کربلا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

14 اگست جشن آزادی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے موقع پر کیک کاٹا گیا اور قبلہ پیر صاحب نے وطن عزیز کیلئے خصوصی دعا بھی فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں