اللہ پاک کے فضل و کرم سے اٹلی کے تبلیغی دورے کے بعد سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب یوکے کے تبلیغی دورے کے لئے روانہ ہوگئے ہیں
پیر سید صباحت حسین شاہ صباحت، حافظ محمد فرحان جماعتی صاحب اور دیگر پیر بھائی قبلہ پیر صاحب کو الوداع کرتے ہوئے






