میلان سے

اٹلی – میلان کے علاقے کومو میں محمد عبد الرحمن جماعتی صاحب کے گھر پر ایک محفل ذکر امام عالی مقام سیدنا حضرت امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں