لندن سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں مشرقی لندن کے شہر لیٹن کی جامع مسجد میں ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضور فخر ملت پیر سید افضل حسین شاہ جماعتی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی