سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے یوکے و یورپ کے تبلیغی دورے کے لئے لندن روانہ
صاحبزادہ سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب، صاحبزادہ سید حسان حسین شاہ جماعتی صاحب ، صاحبزادہ سید احمد حسین شاہ جماعتی صاحب، حافظ محمد شفیق جماعتی صاحب، غلام رسول عرفانی صاحب، محمد قاسم علی جماعتی صاحب و دیگر قبلہ پیر صاحب کا الوداع کرتے ہوئے






