گجرانوالہ سے

دربار عالیہ اللہ ھو گجرانوالہ پر ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک خواجہ محمد منیر نقشبندی صاحب و خواجہ محمد کرامت صاحب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں بطور مہمان خصوصی سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے شرکت فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں