لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں جماعت منزل لاہور میں چوہدری محمد اعجاز صاحب اور ان کے ہمراہ ایک وفد سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے پیر محمد رفیق الحسن قریشی صاحب، پیر سید شفیق حسین شاہ جماعتی صاحب و دیگر بھی موجود