مدینہ شریف سے

جماعت منزل مدینہ شریف پر 21 رمضان المبارک یوم شہادت مولائے کائنات حضرت علی المرتضی علیہ السلام کے موقع پر ایک ختم شریف پڑھا گیا

زیر صدارت و خصوصی دعا سجادہ نشین حضرت امیر ملت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب