نارووال سے

قلعہ احمد آباد کی صوفیہ میرج ہال میں خادم خاص دربار عالیہ حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمتہ اللہ علیہ حافظ قاری محمد طیب حسین جماعتی صاحب کی دعوت ولیمہ میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی شرکت

دیگر شہزادگاں امیر ملت بھی موجود

اپنا تبصرہ لکھیں