قلعہ احمد آباد میں خادم خاص دربار عالیہ حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمتہ اللہ علیہ حافظ قاری محمد طیب حسین جماعتی صاحب کی سہرا بندی کے موقع پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب خصوصی دعا فرماتے ہوئے









