چیچہ وطنی سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں چک نمبر 6-14 L میں ایک ختم چہلم برائے ایصال ثواب والدہ مرحومہ حاجی محمد حمید جماعتی صاحب کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں