چیچہ وطنی سے

سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب شیخ محمد زاہد جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہوئے جہاں ایک محفل پاک کا انعقاد کیا گیا