اسلام آباد سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں حاجی محمد علی شان جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہیں قبلہ پیر صاحب کے اعزاز میں عشائیہ پیش کیا گیا ، دیگر پیر بھائی بھی موجود قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر فرمائی