جنڈو سائیں، تحصیل سمبڑیال ضلع سیالکوٹ میں ایک عظیم الشان محفل معراج مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و میلاد مرتضٰی علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
منجانب؛ چوہدری محمد صاحب جماعتی صاحب و چوہدری محمد سجاد جماعتی صاحب













