فیصل آباد سے رضا آباد کی جامع مسجد گلزار مدینہ میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس برموقع عرس مبارک پیر سید عاشق حسین شاہ جماعتی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں