قصور سے

سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
کی ایان میرج ہال قصور میں
محمد ذوالفقار جماعتی کی دعوت پر تشریف آوری
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے ذوالفقار جماعتی صاحب گاؤں باہمنی والا ضلع قصور سے ان کی دختر نیک کا نکاح مبارک پڑھایا اور ڈھیروں دعاؤں سے نوازا

اپنا تبصرہ لکھیں