گزشتہ شب یوکے کے شہر بریڈفورڈ کے ادارہ انوار الاسلام میں ایک ماہانہ درس تصوف کا انعقاد کیا گیا بعنوان معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و میلاد مرتضٰی رضی اللہ تعالٰی عنہ
زیر صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب




