لاہور سے

الحاج شہباز قمر فریدی صاحب کی رہائش گاہ پر ایک عظیم الشان محفل سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کا انعقاد کیا گیا

زیر صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سرپرستِ اعلیٰ تحریک عظمت آل و اصحاب رسول پاکستان،

زیر سرپرستی، پیر سید عرفان شاہ مشہدی صاحب ، مرکزی صدر تحریک عظمت آل و اصحاب رسول پاکستان،

اپنا تبصرہ لکھیں