فیروز آباد گجرات میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب حاجی محمد صفدر جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہیں
اس موقع پر ایک مختصر محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب قبلہ پیر صاحب فرما رہے ہیں






