سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب پاکستان کے معروف ثناء خوان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، قاری محمد افضال انجم صاحب سے انکے والد محترم کی وفات پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے
قبلہ پیر صاحب نے ان کی بخشش و مغفرت کیلئے دعا بھی فرمائی



