نوٹنگھم سے

حاجی محمد اشرف جماعتی صاحب کے گھر پر ایک عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں