ڈربی سے

اشفاق میٹ کے چھوٹے بھائی اشتیاق میٹ کی رہائش گاہ پر ایک محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

منجانب: میٹ برادران حاجی اکرم میٹ۔ ظفر میٹ اور دیگر برادران

اپنا تبصرہ لکھیں