لاہور سے

لاہور کے علاقے سنگھ پورہ میں محمد رؤف احمد جماعتی صاحب کے گھر پر ایک محفل ذکر اہلبیت علیہم السلام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں