لندن سے

الله پاک کے فضل و کرم سے سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب پاکستان سے یو کے و یورپ کے تبلیغی دورے کے سلسلہ میں لندن پہنچ گئے ہے

محمد زبید خان جماعتی صاحب، محمد شہزاد اختر صاحب محمد ظہور معروف جماعتی صاحب محمد حسن معروف جماعتی صاحب اور محمد عمران محمود صاحب قبلہ پیر صاحب کا استقبال کرتے ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں