تحصیل و ضلع قصور

موضع دھونی والہ میں ایک عظیم الشان محفل ذکر اہلبیت علیہم السلام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

زیر اہتمام: سردار جلال الدین جماعتی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں