لاہور سے

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب رانا محمد ارشاد جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہیں

قبلہ پیر صاحب کے اعزاز میں عشائیہ پیش کیا گیا اور مولائے کائنات حضرت علی المرتضیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقعہ پر کیک بھی کاٹا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں