تحریک عظمت آل و اصحاب رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
پیر سید محمد عرفان حسین شاہ مشہدی صاحب، پیر سید حسنین شاہ گردیزی صاحب، پیر سید عامر حسین شاہ گیلانی صاحب، پیر سید ظفر شہزاد شاہ جماعتی صاحب, مفتی محمد اقبال چشتی صاحب، علامہ محمد لطیف ساجد صاحب، ایڈوکیٹ علامہ محمد زمان صاحب، صاحبزادہ غلام رسول عرفانی صاحب اور دیگر اراکین بھی اجلاس میں شامل