صاحبزادہ سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے
صاحبزادہ صاحب نےقبلہ پیر صاحب کو ان کی یوم ولادت کے موقع پر مبارکباد دی ، پھول اور کیک بھی پیش کیے
قبلہ پیر صاحب نے ڈھیروں دعاؤں سے نوازا