آستانہ عالیہ حضرت شاہ سواتی رحمت الله علیہ پر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب تشریف فرما ہیں
قبلہ پیر صاحب نے آستانہ عالیہ حضرت شاہ سواتی صاحب رحمۃ الله علیہ کے سجادہ نشین پیر سید مخدوم علی شاہ سواتی صاحب سے ان کی اہلیہ اور پیر سید ہارون گل شاہ سواتی صاحب سے ان کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور ان کی بخشش و مغفرت کے لئے دعا بھی فرمائ