برمنگھم سے

جامع مسجد امیر ملت میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب جمعہ پڑھاتے ہوئے اور خصوصی خطاب بھی فرماتے ہوئے

جمعہ کے بعد ایک ختم خواجگان شریف کا انعقاد کیا گیا زیر صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں