لاہور
لاہور پریس کلب میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت ، اہلبیت علیہم السلام و اصحاب کرام رضی الله تعالیٰ عنہم کے گستاخوں اور فوج کے خلاف جو بیانیہ آیا ہے اس پر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے پریس کانفرنس کی