جماعت منزل لاہور سے

سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
کے ساتھ ملاقات کے لیئے
سید شبیر حسین شاہ صاحب اسلام آباد سے
سیشن جج سید محمد فیصل شاہ صاحب سکردو سے جماعت منزل لاہور میں حاضر ہوئے
قبلہ پیر صاحب کے ساتھ احباب کی تفصیلی علمی نشست ہوئی بعد ازاں
قبلہ پیر صاحب نے معزز مہمانان گرامی کو
سجادہ نشین اول حضور سراج الملت مفتی پیر سید محمد حسین شاہ صاحب جماعتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی لکھی ہوئی نایاب کتاب
افضل الرسل ﷺ بھی تحفتاً پیش فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں