سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت
الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ
سعادتِ ملاقات کے لیئے لاہور سے
ایف بی آر کے آفیسر محمد یاسر نصیر صاحب اور مفتی محمد زمان جماعتی صاحب
جماعت منزل لاہور میں حاضر ہوئے





