سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
کی چوہدری محمد عمران جماعتی صاحب کی ہمشیرہ محترمہ کے نکاحِ مسنونہ کے سلسلہ میں چوہدری صاحب کی خصوصی دعوت پر سیالکوٹ کینٹ میں تشریف آوری کا عکس نامہ
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب
نے نکاح مبارک پڑھایا اور اور ڈھیروں دعاؤں سے نوازا
اس موقع پر جانشین شیخ الحدیث صاحبزادہ حافظ محمد حامد رضا صاحب بھی موجود تھے











