جماعت منزل لاہور سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ
( کاہنہ )لاہور سے تشریف لائے
پیر سید نذر عباس شاہ صاحب گیلانی کی خصوصی ملاقات دینی و مذہبی معاملات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
اس موقع پر حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے سید نذر عباس شاہ صاحب
کو 13 ویں سالانہ عظیم الشان
مخدومہ کائنات سیدہ پاک سلام اللہ علیہا
کانفرنس کروانے کی سعادت حاصل کرنے و
سیدہ پاک سلام اللہ علیہا کی بارگاہِ عالی سے خاص عقیدت و احترام کی خاص نسبت کی سعادت پر ہَدِیَۂ تَبْرِیک پیش کیا اور شاہ صاحب کے لیئے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں