جماعت منزل لاہور سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت
الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ
ملاقات کی سعادت حاصل کرنے کے لیئے آزاد کشمیر سے
پروفیسر ڈاکٹر مبشر حسین شاہ صاحب کاظمی
جماعت منزل لاہور میں حاضر ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں