سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی
لاہور گیریژن میں ایس ایس پی رینجرز محمد نواز میتلہ صاحب کے بھائی محمد سجاد صاحب کی شادی خانہ آبادی کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سعید میں تشریف آوری کا عکس نامہ
معروف سماجی و سیاسی شخصیات کی جانب سے حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کے ساتھ اپنی والہانہ گہری عقیدت و محبت کا برملا اظہار تقریب سعید میں نمایاں نظر آیا
اہل خانہ کی جانب سے قبلہ پیر صاحب کی آمد پر انتہائی مَسَرَّت و شادمانی کا اظہار کیا گیا
بعد ازاں قبلہ پیر صاحب نے نوبیاہتا جوڑے و ان کے خاندان والوں کو ڈھیروں دعاؤوں سے نوازا














