10 روزہ
مجالس بسلسلہ ذکر سید الشھداء امام عالی مقام امام حسین علیہ السّلام
21 جون بروز اتوار 6 محرم الحرام کے موقع پر
مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی صدارت میں منعقدہ کانفرنس کے عکسبند مناظر
علامہ مفتی محمد آصف قادری شازلی صاحب کا خوبصورت خطاب
معروف علماء و نعت خواں حضرات سمیت
یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی سعادت حاصل کی
اختتام مجلس پر قبلہ پیر صاحب نے خصوصی دعائے خیر فرمائی












