سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ نے جامعہ مسجد امیر ملت برمنگھم برطانیہ میں جمعتہ المبارک کا خطبہ ارشاد فرمایا
کثیر تعداد میں یاران طریقت نے قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کی امامت میں نمازِ جمعہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی
نمازِ جمعہ کے بعد سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے معروف ختمِ خواجگان کا خوبصورت انعقاد کیا گیا
ختمِ پاک کے بعد ملت اسلامیہ کے استحکام و دنیا بھر میں بسنے والے یاران طریقت کی خوشحالی و دارین کی سعادتوں کے حصول کے لیئے قبلہ پیر صاحب نے خصوصی دعا فرمائی












