مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
زیدہ شرفُہٗ الکریم کی درگاہ عالیہ غوثیہ
گولڑہ شریف میں
صاحبزادہ پیر سید غلام نظام الدین جامی گیلانی سجادہ نشین درگاہ گولڑہ شریف کی نشست گاہ پر
تشریف آوری کا عکسی منظر نامہ
قبلہ پیر صاحب نے
پیر سید مہر فرید الحق شاہ صاحب گیلانی کی ناگہانی وفات اور ان کی نانی بڑی مائی صاحبہ کے انتقال پر ملال پر
پیر سید غلام نظام الدین جامی شاہ صاحب کے ساتھ اظہارِ تعزیت فرمائی اور گہرے رنج و الم کا اظہار کیا
بعد از اظہارِ تعزیت
قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے
پیر سید مہر فرید الحق شاہ صاحب اور قبلہ بڑی مائی صاحبہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہا
کے بلندی درجات کے لیئے خصوصی دعا فرمائی
اس موقع پر
پیر سید محمد سعید شاہ صاحب گجراتی
سجادہ نشین دربار عالیہ شہنشاہ ولایت گجرات
صاحبزادہ پیر سید غلام محی الدین شاہ صاحب
سجادہ نشین خواجہ دائم الحضوری قصوری
پیر سید عبدالحق شاہ صاحب ضیائی
مناظر اسلام مولانا مفتی محمد حنیف قریشی صاحب
پیر سید امتیاز حسین شاہ صاحب کاظمی
قبلہ مہرالملت پیر صاحب کے
رَفِیقِ سَفَر صاحبزادہ غلام رسول عرفانی صاحب
صاحبزادہ غلام علی عرفانی صاحب
اور خواجہ محمد واجد صاحب بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ موجود تھے







