جماعت منزل لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین و جانشین امیر ملتقبلہ حضور مہرالملت پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کے ساتھسعادت ملاقات کے لیئے قصور شہر سے محمد یوسف جماعتی صاحب و دیگر پیر بھائی حاضر ہوئے