جماعت منزل لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین و جانشین امیر ملتحضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کے ساتھ سعادت ملاقات کے لیئےقصور سے محمد آصف جماعتی صاحب محمد امجد جماعتی صاحب و دیگر پیر بھائی حاضر ہوئے