مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی راجہ محمود صاحب کی خصوصی دعوت پر
مڈ لینڈ کیٹرنگ کی دوسری و نیو برانچ کی افتتاحی تقریب میں تشریف آوری
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے مڈ لینڈ کیٹرنگ کا افتتاح اپنے دست مبارک سے کیا اور خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی
اس موقع پر سید رشید حسین شاہ صاحب جماعتی سید تنویر حسین شاہ صاحب اور ڈائریکٹر مڈ لینڈ کیٹرنگ راجہ محمود صاحب سمیت جملہ احبابِ محبت بھی موجود تھے









