بہاولپور منڈی یزمان سے

عالمی مبلغ اسلام آفتابِ طریقت و ماہتاب شریعت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف کی روحانی و تبلیغی دورہ بہاولپور کے دوران منڈی یزمان میں
حافظ غلام مصطفیٰ جماعتی صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف آوری قبلہ مہرالملت پیر صاحب کے اعزاز میں خوبصورت ظہرانہ پیش کیا گیا اور مختصر مگر جامع محفلِ پاک کا خوبصورت انعقاد جس میں صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی کا خوبصورت خطاب
کثیر تعداد میں یاران طریقت کی شرکت اور قبلہ مہرالملت پیر صاحب سے شرف ملاقات

اپنا تبصرہ لکھیں