مسجد نبوی شریف میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے پیر بھائی و یاران طریقت متعلقین اور متوسلین تمام عالم اسلام اور بالخصوص فلسطین اور کشمیر میں ہمارے مظلوم بہن بھائیوں کے لئے خصوصی دعائیں کی






