لاہور سے

آستانہ عالیہ حضور مداح محبوب ربانی کالا خطائ روڈ نتھو کوٹ لاہور پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا

اس موقع پر ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں