کھاریاں سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں جنڈاوالہ کھاریاں کی مرکزی جامع مسجد میں ایک سالانہ ختم پاک برائے ایصال ثواب حاجی احمد علی نقشبندی جماعتی صاحب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی