اللہ پاک کے فضل و کرم سے یوکے و یورپ کے تبلیغی دورے کے بعد سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گئے ہیں
صاحبزادہ سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب، ملک محمد شہزاد جماعتی صاحب، محمد قاسم علی جماعتی صاحب و دیگر نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا










